پاکستان کا دورہ نہیں کر رہا، یا تو یہ مِس کمیونیکیشن ہے یا پھر بدنیتی کی وجہ سے جان بوجھ کر غلط خبر پھیلائی گئی ہے، جے شاہ
ممبئی ( نیوز ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضامندی کی تردید کردی۔جے شاہ نے بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا۔
و¿انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا دورہ نہیں کر رہا، یا تو یہ مِس کمیونیکیشن ہے یا پھر بدنیتی کی وجہ سے جان بوجھ کر غلط خبر پھیلائی گئی ہے۔ذکا اشرف اور جے شاہ کی ملاقات، دو طرفہ کرکٹ تعلقات پر بات چیت
واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کے درمیان ڈربن ساو?تھ افریقا میں ملاقات ہوئی تھی۔اس ملاقات کے بعد خبریں سامنے آئی تھیں کہ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیا کپ میں پاکستان آنے کی دعوت دی، جو انہوں نے قبول کرلی۔
I am really enjoying the theme/design of your website. Do you ever run into any internet browser compatibility problems? A small number of my blog visitors have complained about my blog not working correctly in Explorer but looks great in Opera. Do you have any solutions to help fix this issue? My web site: ergonomical chair