541

سری لنکا کی سمندری حدود میں اب تک کی سب سے بڑی مقدار میں منشیات پکڑ لی

سری لنکا کی بحریہ کے ترجمان نے گزشتہ روز بتایا کہ سری لنکا کی سمندری حدود میں اب تک کی سب سے بڑی مقدارپکڑلی

میں منشیات 3کروڑ 30لاکھ ڈالر مالیت کی ہیروئن اور کرسٹل میتھامفتیمین سے بھرے دو غیر ملکی ٹرالر پکڑے گئے۔

ترجمان ایسوتو سوریا بائندرہ نے بتایا کہ فوجیوں نے دونوں جہازوں سے 400کلوگرام تقریبا 880 پاؤنڈ ہیروئن اور 100کلوگرام تقریباََ 220پاؤنڈ منشیات آئس برآمد کی۔
(رپورٹ):فیصل حسین ڈائریکٹر ایچ آر العدنان نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں