کراچی: سندھ حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق سرکاری ملازمین کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ملازم ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں نہ ہی گلے ملیں، ملازمین روزانہ وقفے وقفے سے ہاتھ دھوئیں۔
ایڈوائزری کے تحت ایک دوسرے سے ایک سے 2میٹر کا فاصلہ رکھیں، عوامی اجتماعات میں slot deposit via dana جانے سے گریز کریں۔ کھانسی، سانس میں تکلیف، بخار اور زکام کی صورت میں آفس نہ آئیں۔
دوسری جانب معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے 28 کیسز سامنے آچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کرونا وائرس : احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے، مفتی تقی عثمانی
قومی سلامتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاونِ خصوصی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس 135 سے زائد مملک میں رپورٹ ہوچکا ہے اور عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو وائرس کا مرکز قرار دیا۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ صحت کے معاملے پرقومی سلامتی کمیٹی کاآج پہلا اجلاس ہوا، جس میں slot demo gratis وزیراعظم نے عوام کی ترجیحی بنیادوں پر حفاظت کی ہدایت کی، حکومت کرونا سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔