442

ایس ایچ او تھانہ گلیانہ منشا ءگھمن کا منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاوٗن۔

لالہ موسیٰ (نمائندہ العدنان نیوز) ایس ایچ او تھانہ گلیانہ منشا ءگھمن کا منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاوٗن۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ گلیانہ منشا ءگھمن نے منشیات فروش کا گھیرا تنگ کر دیا ایس ایچ او تھانہ گلیانہ منشاءگھمن اور اسکی ٹیم رات8بجے گشت کر رہی تھی

یہ بھی پڑھیں:

ایمپلائز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جوڈیشری گجرات کی جانب سے ریٹائر ہونے والے

کہ بھمبر نالہ کے پاس ایک مشکوک آدمی کو دیکھا اور اور دوران تلاشی پر ملزمان سے 1160 گرام چرس برآمد کر لی ملزمان محمد عظیم ولد محمد رفیق قوم کمہار سکنہ محلہ سلطان پورہ کے خلاف 9C کا مقدمہ درج کرلیا ،اور ملزمان محمد عظیم کو حوالات میں بند کر دیا ایس ایچ او تھانہ گلیانہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات جیسی لعنت کو حلقہ گلیانہ سے ختم کر کے دم لونگا

اور تھانہ گلیانہ میں میں خود 24گھنٹے رہتا ہوں عوام کے لئے تھانہ گلیانہ کے دروازے کھلے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں