439

حلقہ گلیانہ میں بڑھتے ہوئے جرائم عوام کا تحفظ کا شکار

لالہ موسیٰ (کرائم رپورٹر) حلقہ گلیانہ میں بڑھتے ہوئے جرائم عوام کا تحفظ کا شکار 

منشیات فروشی جواءجیسے جرائم عروج پر رسہ گیروںکی موجیں ، گلیانہ کی پولیس خاموش، حلقہ میں چھوٹے چھوٹے لڑائی جھگڑے بھی تھانہ میں آکر بڑھنے لگے

درخواست دینے والامدعی بھی تھانہ آنے سے ڈرنے لگا کیونکہ موجودہ SHOسب سے پہلے 7/51کر کے دونوں پارٹیوں کو اندر کردیتا ہے

یہ بھی پڑھیں:

ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر کا ماڈل ہائی سکول لالہ موسیٰ میں پبلک ہیلتھ کے فنڈ ز سے زیر تعمیر واٹر ٹینکی کا دورہ

حلقہ کے روام کی DPOگجرات توصیف حیدر سے اپیل ہے کہ تھانہ گلیانہ کی طرف توجہ دیں اور حلقہ میں بڑھنے والے جرائم کی روک تھام کے لیے تھانہ گلیانہ میں کھلی کچہری لگائیں اور عوام کے مسائل سنے اور تھانہ میں کسی اچھے پولیس آفیسر کو SHOتعینات کریں

جو حلقہ میں بڑھتے ہوئے جرائم کو کنٹرول کر ے گذشتہ روز ڈھل ککہ میں ہونے والی درخواست بھی SHOسے حل نہ ہوسکی اور ایس ایچ او نے مدعی کو تھانہ میں بند کر دیا اور 7/51کر کے اندر کیا دو دن بعد مدعی کا کاروائی کا اصرار اور SHOکاروائی نہ کرتے ہوئے مدعی کو تھانہ میں بٹھا لیا اور پرچے کی دھمکی دینے لگا

اور رات کو چھوڑ دیا، آرپی او گوجرانوالہ طارق عباس قریشی، ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر سے عوام کی پرزور اپیل تھانہ گلیانہ میں کھلی کچہری لگائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں