453

پولیس کا جعلی سب انسپکٹر گرفتا

کراچی:(رپورٹ فیصل حسین ڈائریکٹر ایچ آر العدنان نیوز) پولیس کا جعلی سب انسپکٹر گرفتا کورنگی پولیس کی کارروائی کر کے پولیس کے جعلی سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔

الفلاع پولیس پارٹی نے دوران اسنیپ چیکنگ بلیو لاٸٹ لگی ہوٸ کار کو روکا اور کار میں سوارجعلی پولیس سب انسپکٹر کی وردی میں ملبوس ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزم ہارون عالم ولد منصور عالم کے زیر استعمال ذیل سامان برامد ہوا بلیو کیپ لیویز بیج کیمل پی کیپ لیویز بیج آفیسر سٹک جس پر پنجاب پولیس کا لوگو لگا ہوا ہے منسوخ شدہ پولیس قومی رضا کار کارڈ ایک لائسنس یافتہ9mm پسٹل معہ دو میگزین و 22 راونڈز ایک کالے رنگ کا ہولیسٹر ملزم کے زیر استعمال کار نمبر BLP-570 جس پر بلیو لاہٹس لگی ہوٸ ہے. نقدی رقم 12000/ہزار برامد کر لی گئ گرفتار ملزم کے خلاف پولیس کاروائی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں