240

امریکہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ

خود کشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر جہاں تشویش پائی جا رہی ہے وہاں خود کشی کے بڑھتے ہوئے رجحا daftar slot mahjong ن کو روکنے کے لئے اقدام پر بھی غور و خوض ہو رہا ہے

نیویارک ( نیوز ڈیسک )امریکہ میں سال 2022میں تقریباً50ہزار افراد نے خود کشی کرکے اپنے زندگی کا خاتمہ کیا۔یہ اعداد و شمار امریکی امریکی ادارہ برائے تدارک امراض ( سی ڈی سی ) کی حالیہ رپورٹ میں جاری کئے گئے ہیں ۔ان اعداد و شمار کے مطابق سال 2021کی نسبت سال2022میں امریکہ میںخود کشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور حالیہ اعداد و شمار کو تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد قراردیا جا رہا ہے ۔ امریکہ میں خود کشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر جہاں ملک بھر میں تشویش پائی جا رہی ہے وہاں اعلیٰ حکومتی سطح پر خود کشی  roulette online uang asliکے بڑھتے ہوئے رجحا ن کو روکنے کے لئے اقدام پر بھی غور و خوض ہو رہا ہے ۔
امریکہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے نئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس امریکہ میں لگ بھگ 49 ہزار 500 افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا۔ یہ تعداد امریکہ میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاری کردہ اعداد و شمار میں یہ نہیں بتایا گیا کہ گزشتہ برس خودکشی کی شرح کیا رہی۔ لیکن اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنگِ عظیم دوم کے آغاز کے بعد سے اب تک امریکہ میں خود کشیاں بڑھ گئی ہیں۔
ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ خودکشی ایک پیچیدہ معاملہ ہے اور حالیہ اضافے کے مختلف عوامل ہو سکتے ہیں جس میں ڈپریشن کی بلند شرح اور ذہنی صحت کی agen sbobet سروسز کی محدود دستیابی بھی شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں